وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔پٹرول کی قیمت 267روپے سے بڑھ کر 272 روپے فی لٹر ہوگئی ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافہ کے ساتھ 280 روپے سے بڑھ کر 293 روپے ہوگئی۔مٹی …
Read More »محمد رضوان نے پی ایس ایل کا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان سپر لیگ 8 فائنل کیجانب رواں دواں، ملتان سلطانز کےکپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ملتان سلطان کے رضوان کے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل ہوگئے ہیں، ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 ویں اننگز میں …
Read More »جی میل صارفین کے لئے آٹو ای میل تحریر کرنے کا جدید ٹول متعارف
گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ورک اسپیس ایپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹولز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ اے آئی فیچرز کو سب سے پہلے جی میل اور گوگل ڈاکس کا حصہ بنایا جا رہا ہے جس سے لوگوں کو …
Read More »عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد عامرفاروق نے فیصلے میں حکم دیا کہ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں جمع کرائیں۔عدالت نے کہا کہ عمران خان اپنی …
Read More »زمان پارک میں گلگت بلتستان پولیس کمانڈوز کی تعیناتی کرنے پر آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں گلگت بلتستان کے پولیس، کمانڈوز کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا، آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید نے پولیس ، کمانڈوز ہٹانے سے معذرت کی تھی، محمد سعید …
Read More »عمران خان کی گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد، زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کے آپریشن ۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈوکیٹ جنرل …
Read More »ایران، چین اور روس نے خلیج عمان میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا
چین، ایران اور روس خلیج عمان میں 15 مارچ سے 19 مارچ تک سمندری مشقیں کریں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آکس دفاعی معاہدے کے تحت جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔چین …
Read More »تحریک انصاف ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج
تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی، وکیل پی ٹی آئی …
Read More »زمان پارک پولیس آپریشنز ، ڈی آئی جی سمیت 54 پولیس اہلکار زخمی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ …
Read More »لاہور میں کشیدہ حالات کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جاری تصادم کی وجہ سے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved