پولینڈ کے پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔27 میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر رہے تھے۔انہوں …
Read More »کراچی گرین لائن بس سروس منصوبہ، قومی خزانے کو ساڑھے 4ارب سے زائد نقصان
گرین لائن بس سروس کا منصوبہ بروقت وقت مکمل نہ ہونے سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان سامنے آنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے گرین لائن بس کراچی کی تعمیرات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر انکوائری کرکے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کی …
Read More »عمران خان کی گرفتاری بعد پی ٹی آئی کو چلانے کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل
چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں تحریک انصاف کی 6رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے یہ کمیٹی پارٹی کے معاملات کو دیکھے گی، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔پی ٹی …
Read More »دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف …
Read More »فرح گوگی کو اشتہاری کر دیا گیا، انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو ایف آئی اے کی عدالت سنٹرل کورٹ نے اشتہاری قرار دے دیا۔عدالتی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کو 30 دن میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ فرح گوگی اپنے خلاف …
Read More »پولیس مجھے پکڑنے آگئی ہے، ان کا خیال ہے عمران خان جیل چلا گیا تو قوم سو جائے گی،عمران خان کا ویڈیو پیغام
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ نےسب کچھ دیا آپ کی جنگ لڑ رہا ہوں، ہم اپنے پیارے نبیؐ کی امت ہیں اپنی حقیقی آزادی کیلئے باہر نکلنا ہے۔ممکنہ گرفتاری سے قبل جاری ویڈیو پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پولیس …
Read More »خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی گئی
خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دے دی گئی۔خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے، پنجاب میں عام انتخابات کے لیے پہلے ہی 30 اپریل کی تاریخ دی جا چکی ہے۔
Read More »دبئی: افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔طالبان حکومت کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں افغانستان کے قائم مقام قونصلر تعینات کیے گئے ہیں، افغان طالبان …
Read More »توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ءتک کا ریکارڈ پیش کیا جائے،لاہور ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پیش کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے عبوری حکم نامہ جاری کر دیا ۔جسٹس عاصم حفیظ کا کہنا تھا کہ توقع نہیں ہےکہ کسی کوبھی مقدس گائے سمجھا جائےگا، وفاقی حکومت کے وکیل توشہ خانہ کی 2002 کے بعد کی …
Read More »خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کر دیئے گئے
جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کر دیئے گئے ہیں ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں عمران خان کے وکلاء پیش ہوئے۔عمران خان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved