طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکا

Share

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس سلسلے میں اسلام آباد سے رابطے میں رہیں گے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی امور کے کوآرڈینیٹر جان کربی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بلاشبہ پاکستان کو پاکستانی طالبان سے خطرات لاحق ہیں اور حالیہ دنوں میں ان کی جانب سے پاکستان کے اندر تشدد کے واقعات دیکھے گئے ہیں۔جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکا دہشتگردوں کے پیچھے جانے کے پاکستان کے فیصلے کا احترام کرے گا، افغانستان اور پاکستان کے بیچ کا علاقہ دہشتگرد گروہوں کے لیے ابھی بھی محفوظ پناہ گاہ ہے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *