Lastest News

چلاس بس حملہ: 6 مشتبہ افراد گرفتار، مقدمہ درج

گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں بس پر حملے کے بعد دیامر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔چلاس میں ہفتہ 2 دسمبر کی شب مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے …

Read More »

ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کندھ کوٹ میں کیڈٹ کالج کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ٹرک کراچی سے پنجاب اور وین کندھ کوٹ سے سکھر جا رہی تھی کہ کیڈٹ کالج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک اور …

Read More »

شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار

ملیر پولیس نے کارروائی کرکے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطبق ملزمان نے تاجر مرزا احتشام بیگ کو اغوا کیا اور مغوی کے اہلخانہ سے ساڑھے 29 لاکھ تاوان طلب کیا۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ اہلخانہ سے 19 …

Read More »

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن :قانونی ماہرین، ورکرز نے الیکشن پراسیس مشکوک قرار دے دیا

الیکٹورل کالج مکمل نہ ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک ہو گیا، حیران کن، دلچسپ الیکشن میں نہ کا غذات نامزدگی چھپوائے گئے نہ ووٹرز لسٹ اور نہ امیدواروں کو لڑنے کا موقع ملا۔پی ٹی آئی سمیت مختلف وکلاء …

Read More »

سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ناروا سلوک، شاہین نے وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سامان خود ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت پیش کی ہے۔آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار …

Read More »

پنجاب میں چنگ چی رکشے بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ بندکرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔پنجاب کے نگران وزیر برائے ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کے مطابق چنگ چی رکشوں کو 30 دن کی وارننگ دی گئی ہے۔غیرقانونی موٹرسائیکل اور لوڈر رکشہ بنانے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گاانہوں نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سے …

Read More »

غزہ میں یرغمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے برطانیہ کا طیاروں سے جاسوسی کا اعلان

غزہ میں یرغمالیوں کو ڈھونڈنے کیلئے برطانیہ نے طیاروں سے جاسوسی کا اعلان کردیا۔غزہ میں ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے انسانیت سوز مظالم پھر شروع کر دیے جس کے بعد حماس نے غزہ میں جنگ ختم ہونے تک اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ …

Read More »

رات گئے 2 رہائشی کمپاونڈز پر اسرائیلی حملہ، 150 فلسطینی شہید

عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، رات تاریکی میں دو رہائشی کمپاونڈ پر اسرائیلی حملے میں 150 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فورسز نے شمالی اور جنوبی غزہ میں جبالیہ کمیپ سمیت 400 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، مزید 56 فلسطینی شہید ہوگئے، جنگ بندی کے …

Read More »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی …

Read More »

لاکھوں غیر قانونی افغانی پاکستان سے بےدخل کر دئیے گئے

غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان سے 2 دسمبر کو 2597 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے۔اپنے وطن واپس جانے والوں میں 832 مرد، 678 خواتین اور1087 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 98 گاڑیوں میں 315 خاندانوں کی اپنے …

Read More »