سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند

Share

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضر صحت ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر موجود ہے

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …