Lastest News

نوجوان لڑکی کی ہلاکت: مقتولہ کے والد کی درخواست پر شوہر گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں 22 سالہ لڑکی کے قتل کے کیس میں مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ابرار بگٹی کے خلاف مقدمہ لڑکی کے والد نے درج کرایا۔گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں واقع فلیٹ میں پر اسرار فائرنگ سے 22 …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمین کو 2 دن گھر سے کام کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر ہفتے میں 2 دن ورک فرام ہوم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئیعدالت نے ریمارکس دیئے کہ ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرکے حکومت نےغلطی …

Read More »

برطانوی ہندو وزیرِ اعظم نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں پر وزیرِ داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔

برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیرِ داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے بر طرف کر دیا ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی …

Read More »

بشری بی بی نیب میں بطور ملزمہ پیش

نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کا سٹیٹس گواہ سے ملزمہ کر دیا گیا بشری بی بی آج بطور ملزمہ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئیںبشری بی بی کے ہمراہ انکے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ بھی موجود ہیںنیب کی جانب سے بشری …

Read More »

سابق جج شوکت عزیز کی کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے اور کہا ہے کہ اس کیس سے میرے بنیادی انسانی حقوق جڑے ہوئے ہیں۔سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی …

Read More »

سائفر کیس کے بعد توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ

توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی،اسد عمراورفواد چوہدری میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا۔ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت6 دسمبرتک ملتوی کردیں۔الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت ہوئی، ممبرسندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ کے بعد خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کی تشکیل بھی مکمل

نگراں خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل مکمل کرلی گئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ کابینہ کے بیشتر وزراء کو ایک بار پھر نئی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے، اور ان کے قلمدانوں میں بھی ردوبدل نہیں کی گئی ہے۔نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال …

Read More »

پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے۔مذاکرات …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر آج مذید مہنگا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 03 پیسے کا تھا

Read More »

ریحام خان نے پھر طلاق لے لی؟

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔ ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی طلاق کی خبروں کی تردید …

Read More »