Lastest News

چاند کو مسخر کرنے کا دعویدار بھارت سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو نہ بچا سکا

بھارتی اتراکھنڈ میں چھ سے زائد روز گزرانے کے باوجود سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو تاحال نہیں بچایا جا سکا، کھدائی کے دوران سرنگ میں پھنسے مزدوروں کے لیے امدادی کارروائی ہی شروع نہیں کی گئی، جب کہ مزدوروں کی امداد کے لیے جو مشینری بھیجی گئی تھی وہ …

Read More »

الیکشن کمیشن پراعتماد ہے، انتخابات شفاف ہوں گے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ملک شفاف انتخابات کی …

Read More »

ملک کے تمام بڑے شہروں میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز پر چھاپے

ملک کے تمام بڑے شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسی اورمیڈیکل اسٹور پر ڈریپ کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور کراچی کی مختلف فارمیسیز سے جعلی ادوایات پکڑی گئی ہیں۔ملک میں جعلی آن رجسٹرڈ ادویات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اور تمام شہروں میں …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کا آج فائنل: پانچ بار کی چیمپئن آسٹریلیا کا بھارت پر پلہ بھاری

آج کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مجموعی میچز میں بھارت کے مقابلے میں آسٹریلیا کا پلہ بھاری ہے ۔ اگرچہ بھارت کی ٹیم جاری ٹورنامنٹ میں نا قابل تسخیر رہی ہے مگر …

Read More »

موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بند

پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21 نومبر سے پہلے تمام …

Read More »

دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیالبنان، بحرین اور یمن میں بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کیا، امریکا …

Read More »

مظفرگڑھ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو …

Read More »

فرانسیسی سینیٹر پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کا الزام

فرانس کے سینیٹر جوئل گوریو پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کے الزام کے بعد انہیں پارٹی سے معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 66 سالہ جوئل گوریو کو جمعے کو حراست میں لے کر ان پر الزامات عائد کیے گئے تاہم 48 گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔فرانسیسی …

Read More »

غزہ میں 5 دن کیلئے جنگ بندی پر اتفاق

اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضامند ہوگئے جس کے نتیجے میں غزہ میں 5 دن کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فریقین جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضامند ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے امریکی اخبار میں …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست کے بعد شکیب الحسن سیاست میں آگئے

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے سیاست میں قدم رکھ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کا بنگلادیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔عوامی لیگ کے جوائنٹ سیکریٹری جنرل بہاؤالدین نسیم نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »