اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملہ کیا ہے۔بیروت سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے حزب اللّٰہ کے چیف آف اسٹاف علی طبطبائی کو شہید کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ادھر …
Read More »این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کامیاب ہوگئی
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کامیاب ہوگئی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 کے تمام 602 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے بابر نواز خان ایک لاکھ …
Read More »پشاور میں دہشتگردوں کا ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک
پشاور میں دہشت گردوں نے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 3 خودکش حملہ آوروں نے فیڈرل کانسٹیبلری پر حملہ کیا، ایک خودکش حملہ آور …
Read More »ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز، زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی اور ایونٹ کے فائنل میں جگہ پکی کر لی۔گرین شرٹس کی ٹیم نے اب تک 3 میچز کھیلے اور تمام میں فتح اپنے نام کی ہے جبکہ فائنل دوسری ٹیم کے …
Read More »قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخاب، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، مختلف پولنگ بوتھس کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج بھی سامنے آنے لگے۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 ساہیوال 6 کے 185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 162 کے …
Read More »قومی کے 6 ، پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈیرہ غازی خان، این اے 96 فیصل …
Read More »غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔غزہ شہر کی ایک مصروف شاہراہ پر گاڑیوں پر اسرائیلی خودکش ڈرون حملے میں 11 فلسطینی شہید جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔پچھلے چند گھنٹوں کے دوران …
Read More »بابا صدیق کے قاتل نے اعتراف جرم کرلیا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیق کے قتل کیس میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفرور ملزم اور مبینہ گینگسٹر ذیشان اختر نے بیرونِ ملک سے جاری نئی ویڈیو میں سابق وزیر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کیس میں ملوث لارنس …
Read More »بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا
بھارتی میڈیا نے تیجس حادثے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرا دیا۔ بھارتی (ر) میجر جنرل جی ڈی بخشی اور اینکر ارنب گوسوامی نے طیارہ حادثے کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈالنے کی ناکام کوشش شروع کردی۔ارنب گوسوامی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جی ای 404 انجن کی …
Read More »قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے
قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں ضمنی انتخابات کل ہوں گے۔قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈی جی خان، این اے 96 فیصل آباد اور این اے 104 فیصل آباد پر ووٹنگ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved