راولپنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی ملزمہ فرح کو گرفتار کر لیا ، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ملزمہ فرح معروف ٹی وی اینکر عامر متین کی بیوی ہیں، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنےکے باوجودپٹرولنگ آفییسر محمدصابر کوگاڑی سےہٹ کیا …
Read More »نئے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد، پیشی کا نوٹس جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی پی نے تیسری بار پی ٹی …
Read More »پاکستان کو ایران سے پارٹنرشپ پر پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکا کا پھر انتباہ
امریکا نے پاکستان اور ایران کو اشراکِ عمل کے نئے معاہدوں میں پیش رفت کی صورت میں نئی پابندیوں سے خبردار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکتان اور امریکا نے باہمی معاہدوں میں پیش رفت کی تو انہیں نئی …
Read More »کراچی کے ساحل سمندر پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا
کراچی سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا، طاہر محمود نے خودکشی نہیں کی تھی، اہم شواہد سامنے آگئی۔گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ طاہر محمود نامی شہری نے سمندر میں چلانگ لگا دی ہے۔دو دریا پر کھڑے ہوکر طاہر نے گھر میں ویڈیو …
Read More »وزیراعظم کی ایک روزہ دورہ پر کراچی آمد ، مزار قائد پر حاضری
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔شہباز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مزار قائد پہنچے تھے، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت دیگر رہنماء بھی ان کے ہمراہ تھے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق شہباز شریف کی …
Read More »بجٹ 2024-25: پینشن، بےنظیر انکم سپورٹ سمیت بڑی کٹوتیوں کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2024 25 میں سرکاری ملازمین کی پینشن سمیت مختلف مد میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔کابینہ ڈویژن کے ذرائع نے آوئیرانٹرنیشنل کو بتایا کہ وزیراعظم کی قائم کردہ ایک 7 رکنی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کر دی ہیں …
Read More »امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا
امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا اس حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔دوسری جانب امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل …
Read More »کوہلو میں دوبارہ ووٹنگ، پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ، بارودی سرنگ دھماکا
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں آج ری پولنگ کے موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جبکہ صبح سویرے بارودی سرنگ کا دھماکا کیا گیا تھا۔لیویز ذرائع کے مطابق نساؤ پولنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ داغا گیا ہے، تاہم اس راکٹ حملے میں …
Read More »نورا فتیحی فوٹوگرافرز پر الزام عائد کردیا
بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں 32 سالہ نورا فتیحی نے پاپارازی فوٹوگرافرز پر تنقید کی اور ان پر الزام بھی عائد کیا۔اداکارہ نے کہا کہ پاپارازی فوٹوگرافرز میرے جسم کو زوم کرتے ہیں، …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس وطن روانہ
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وفد کے ہمراہ واپس ایران روانہ ہوگئے ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ایرانی صدر نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved