Lastest News

پاکستانی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

پاکستانی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق کراچی سے پی کے 176 کے ذریعے 179 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔دوسری پرواز کے ذریعے 151 عازمین حج اور اسلام آباد سے آنے والی تیسری پرواز سے 200 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے۔پاکستانی سفیر احمد فاروق …

Read More »

اگلے چند روز تک درجہ حرارت میں بڑے اضافے، بارشوں کی پیش گوئی

موسم کی شدت کے حوالے سے 10 مئی تک بڑے اضافے کی پیش گوئی کردی گئی ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق روونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے کہا ہے کہ 10 مئی تک صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ترجمان پی …

Read More »

اقوامِ متحدہ : کل فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان

کل جمعہ کے روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی۔جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی …

Read More »

داماد نے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل کر دیا

حافظ آباد میں داماد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سسر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حافظ آباد کے علاقے ڈنگہ شمیر میں گزشتہ رات داماد حق نواز نے کلہاڑی کے وار کر کے سسر …

Read More »

آج سانحہ 9مئی کو ایک سال بیت گیا، ملک بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کوذرائع نے بتایا ہے کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو اسلام آبادکے ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں …

Read More »

گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ پٹیشنر …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آگ، حج پرواز کو روک دیا گیا

آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس سے ایئرپورٹ کے لاؤنج میں دھوا بھر گیا۔ ایئر پورٹ کے لاؤنج میں لگنے والی آگ کے باعث مسافروں کو باہر نکال کر دوسرے ہال منتقل کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ آگ امیگریشن کاؤنٹر …

Read More »

کوارٹرز میں سوئے7 افراد کو دہشتگردوں نے قتل کردیا

گوادر کے علاقے سربند میں فش ہاربرجیٹی کے قریب رہائشی کوارٹرز پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 7 افراد کو موت کی نیند سلادیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق ایس ایچ او تھانا گوادر کے مطابق کوارٹرز میں سوئے 7 افراد کو دہشتگردوں نے بے رحمی سے قتل کردیا ہے۔جاں بحق اور …

Read More »

ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ حملہ، 3 افراد جاں بحق

کچے کے علاقے گیل پور میں ڈاکوؤں نے گھر پرراکٹ حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ راکٹ حملے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو لاڑکانہ اسپتال …

Read More »

کراچی سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی دو پروازیں مدینہ روانہ

روٹ ٹومکہ کے تحت کراچی سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، دو حج پروازیں 330 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ روانہ ہوگئیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پہلی حج پرواز 150 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ روانہ ہوئی جبکہ دوسری پرواز رات 2 بجکر 45 منٹ پر 180 عازمین کو لیکر روانہ ہوئی، …

Read More »