صدر. مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے مختلف شہروں میں نماز عید ادا کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، خوشی میں ایسے لوگوں کو ضرور یاد رکھیں جن کے پاس …
Read More »افواج پاکستان کی پاکستانی قوم کو عید کی مبارکباد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور سروسز چیفس کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کے بعد قوم کو عید کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے عید کے پرمسرت موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سپاہی …
Read More »اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کر رہا: امریکا
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی نہیں کر رہا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں ابھی تک جیسا کہ آپ اور میں بول رہے ہیں، انہیں کوئی ایسا واقعہ …
Read More »ایران نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کی موجودگی کو خطرہ قرار دیدیا
شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں ایرانی بحریہ کے کمانڈر علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کی موجودگی خطرہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایران جانتا ہے کہ اسرائیل کو یو اے ای میں تجارتی مقاصد کیلئے نہیں …
Read More »سعودی عرب ، امریکا، کینیڈا اور یو ای اےسمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، افغانستان، قطر، فلپائن، ملائشیا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔عید الفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہےطویل عرصے بعد امریکا، کینڈا اور برطانیہ سمیت یورپ …
Read More »پورے ملک میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
آج عید الفطر ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں مانگی گئیں، ۔صدر آصف زرداری، وزیراعظم …
Read More »واٹس ایپ صارفین کے پاس صرف 48 گھنٹے باقی
واٹس ایپ اس ہفتے اپنی اپ ڈیٹ کردہ شرائط کو لاگو کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور اگر صارفین نے ان تبدیلیوں کو قوبول نہیں کیا تو انہیں اپنے اکاونٹ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے پیش کی گئی تبدیلیوں کو بطور ڈیفالٹ قبول کرنے …
Read More »شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں کل عید الفطر ہوگی
ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی، اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی اسلام …
Read More »ایران نے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی کرلی، امریکی انٹیلی جنس ذرائع
عرب خبر رساں ادارے نے دو امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دویٰ کیا ہے کہ ایران دمشق میں اپنے سفارت خانے پر ہوئے اسرائیلی حملے کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔العریبیہ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ ایران اسرائیل پر کوئی بھی حملہ …
Read More »تاریخ مقرر ہوگئی، رفح پر حملہ ضرور ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ مقرر کرلی گئی ہے، تاکہ جنوبی غزہ میں واقع حماس کے اس آخری گڑھ کو ختم کا جا سکے۔رفح، غزہ کے انتہائی جنوب میں مصری سرحد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved