Lastest News

موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روندنے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا

موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روند کر فرار ہونے والی خاتون کو راولپنڈی کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔موٹر وے پولیس کے اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچل کر فرار ہونے والی خاتون فرح کو پولیس کی جانب سے سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا کی …

Read More »

مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے دونوں ممبران سے حلف لیا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، نومنتخب سینیٹر فیصل واوڈا اور سینیٹر مولانا واسع نے حلف اٹھا لیا۔چیئرمین سینیٹ …

Read More »

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل

بارش کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا، کل سے ہفتہ تک صوبے کے 24 اضلاع میں بارشیں متوقع ہیں۔پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 24 اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اور دیگر انتظامی اداروں کو کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے …

Read More »

غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکا کا اسرائیل سے جواب طلب

امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے اس معاملے کی مکمل …

Read More »

عالمی ریکارڈ یافتہ یوسین بولٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سفیر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ اسپرنٹر یوسین بولٹ کرکٹ ورلڈکپ کی تشہیر میں حصہ لیں گے اور ورلڈ کپ کے تھیم سونگ میں بھی جلوہ گر ہوں گے۔یوسین بولٹ ویسٹ انڈیز …

Read More »

وزیرقانون نے ٹیکس قوانین میں ترمیم ایوان میں پیش کر دی

ٹیکس قوانین میں ترمیم سے متعلق بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا، بل وزیر خزانہ کی جانب سے وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے پیش کیا۔وزیر قانون کے مطابق کسی بھی ملک کی معیشت کو چلانے کے لیے ٹیکس وصولی بہتر ہونا ضروری ہے۔انہوں نے بل سے متعلق …

Read More »

کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔کراچی کے علاقوں ملیر، لانڈھی، قائد آباد اور سپرہائی وے سمیت اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاع کاٹھور اور گڈاپ کے لوگوں نے دی، زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 50 …

Read More »

دورہ پاکستان کے بعد میری سوچ پاکستان کے لئے مزید مثبت ہو گئی ہے، اہلیہ ایرانی صدر

ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ عالم الہدی نے مختلف میڈیا پروگرامز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، اسرئیل انسانیت پر مظالم ڈھا رہا ہے یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جو کہ صدیوں پرانہ ہے ، اور یہ انسانیت کے خلاف ہے ۔جمیلہ عالم …

Read More »

کراچی کی کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو عمران خان سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب نے معاشی استحکام کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز دے دی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق کے مطابق کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف نے تاجر برادری سے گفتگو کی اس دوران کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا کہ …

Read More »

پاکستان اور ایران کا ریمدان بارڈر پوائنٹ کو سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے پر اتفاق

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پاکستان اور ایران کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں دونوں ممالک نے ریمدان بارڈر پوائنٹ کو بین …

Read More »