اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی نااہلی پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا، جو کیس کی سماعت 21 مئی کو کرے گا۔سابق وزیراعظم کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی کیس میں …
Read More »مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا اور انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام کو پہنچایا جائے۔وزیر اعلیٰ مریم …
Read More »پی ایس ایل 10 کا فائنل اور پلے آف میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے فائنل سمیت پلے آف مرحلہ انگلینڈ میں کرانے پر مشروط اتفاق کرلیا جبکہ فرنچائزز نے بیرون ملک میچز کرانے میں نقصان کی صورت میں پی سی بی سے ازالہ کی …
Read More »تاجر فیصل بٹ کی ہلاکت : نواب ٹاؤن پولیس مقابلہ جعلی قرار
لاہور کے نواب ٹاؤن میں ہونیوالے مبینہ پولیس مقابلہ کی حقیت سامنے آگئی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے نواب ٹاؤن پولیس مقابلہ جعلی قراردیدیا۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف والا پولیس نے لاہور کے تاجر کے گھر پر چھاپہ مارنے کے دوران ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تھی۔یاد …
Read More »پنجاب حکومت کا زیادتی کی سزا 10 سے 15 سال تک بڑھانے کی تجویز پر غور
پنجاب حکومت نے بچوں سے زیادتی اور ملازمین پر تشدد کے واقعات روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبے بھر میں امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب نے امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس …
Read More »چیف جسٹس فائز کل آذربائیجان جائینگے، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔جسٹس منیب اختر کل ہی بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھائیں گےحلف …
Read More »یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانےاور تجدید کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شناختی کارڈز کے نظام کو فول پروف، بہتر اور تیز رفتار بنانے کے لیے پلان طلب کر لیا گیا۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کااس حوالے سے کہنا ہے …
Read More »مبینہ پولیس مقابلہ، زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک
لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مناواں لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، ڈی ایس پی …
Read More »پنجاب بارشیں، طوفان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی …
Read More »بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا
پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ ہونا تھا تاہم بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved