سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن کب ہوگا؟

Share

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن جنوبی اور شمالی امریکا، پیسفک، اٹلانٹک اور انٹارکٹکا میں دیکھا جاسکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز رات 8 بجکر 43 منٹ پر ہوگا، 9 بج کر 51 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگنے کا آغاز ہوگا، جبکہ 11 بج کر 45 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔3 اکتوبر کی رات 2 بج کر 47 منٹ پر سورج گرہن اختتام پذیر ہوگا

Check Also

پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت 5.8 ریکارڈ

Share اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید …