پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویژن کو 15 نومبر 2023 تک دہری شہریت رکھنے والے سابق نگران حکومت کے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تفصیلات ایک ماہ میں پبلک کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔آویئرانٹرنیشنل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق کمیشن نے مختار احمد علی بنام …
Read More »اسرائیلی وزیر نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی
غزہ سے متعلق منصوبے پر عمل نہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نےحکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دی ہے۔ بینی گینٹز نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کو 8 جون کا الٹی میٹم دیا ہے۔ایک پریس کانفرنس میں بینی گینٹز نے کہا …
Read More »ملک میں گرمی کا قہر، چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا، خضدار، لسبیلہ اور آواران میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ 21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ …
Read More »فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
فیصل آباد میں ملت روڈ پر دیال گڑھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت امتیاز اور نبیل کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان قتل اور ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب نے نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نواز …
Read More »ملتان، این اے 148 میں ضمنی الیکشن, پولنگ جاری
ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی بھی حمایت حاصل ہے۔ان کا …
Read More »افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں کس قدر خطرناک ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف
امریکا کی سرکاری ایجنسی ”کانگریشنل ریسرچ سروسز“ نے اپنی رپورٹ میں افغانستان میں پناہ گزین اور وہاں سے آپریٹ ہونے والی دہشتگرد تنظیموں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، …
Read More »زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی رکنیت معطل
زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ ق کے رکن طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے رواں سیشن تک معطل کردی گئی۔طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطلی سے متعلق اسپیکر ایاز صادق کی قرارداد ایوان نے منظور کرلی۔اپنی قرارداد میں …
Read More »آزاد کشمیر میں ہنگاموں کے بعد آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آئی جی آزاد کشمیر پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔آئی جی پولیس آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی …
Read More »وزیراعظم کی بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنیکی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وہ مسلسل اپنے آپ کو صورت حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔شہباز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved