انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا

Share

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 2 روز رہ گئے۔عوامی سہولت کیلئے ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق آج ایف بی آر کے دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 30 ستمبر کو دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …