قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق، بابر اعظم سمیت 6 کرکٹرز امریکا میں کچھ دن قیام کریں گے اور 22 جون کو پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔بابر اعظم کے علاوہ، عماد وسیم ، محمد عامر، حارث رؤف، شاداب …
Read More »ملک کے طول و عرض میں نمازِ عید کے اجتماعات
پاکستان بھر میں نمازِ عید الاضحیٰ کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔کراچی کے علاقے …
Read More »حافظ آباد :13 مسلح ملزمان کی ایک شخص پر فائرنگ، لاش پر گولیاں برساکرویڈیو بناتے رہے
حافظ آباد کے علاقے چاہ چورہ میں 13 مسلح ملزمان نے دیرینہ دشمنی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انور ملاح نامی شخص کو قتل کردیا۔ملزمان نےعلاقے میں دہشت پھیلانے کی غرض سے مقتول کی لاش پر فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ دیرینہ دشمنی …
Read More »پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عید الاضحٰی آج منائی جا رہی ہے
دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی یوں ایشیا، امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ اتوار منائی اور دیگر آج پیر کو عید منائیں گے۔ پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے ۔تاہم پاکستان میں بوہری …
Read More »ٹیم کی قیادت چھوڑنا پڑی تو فیصلہ کروں گا، لیکن جو بھی کروں گا، بابر اعظم
فلوریڈا میں آئر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ مقابلے میں جیت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پہلے مجھے لگا، تو قیادت چھوڑ دی تھی، پھر کپتانی اس لئے قبول کی، بورڈ نے کہا۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں جانے …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا چاہیے، پوری قوم اخوت، ایثار، محبت اور اخلاص سے سرشار ہو کر ضرورت مندوں کی مدد کرے۔وزیراعظم شہباز …
Read More »پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی
ایس ایس پی لسبیلہ کے اسکواڈ میں شامل موبائل کو دبئی مسجد کے قریب حادثے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال …
Read More »مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس کی قوم کو عید کی
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مقدس دن بھلائی کیلئے قربانی کے جذبے کو ابھارتا ہے۔اس مبارک دن پر ہم وطن کی آزادی اور امن کیلئے شہداء اور غازیوں کے …
Read More »سی پیک چائنیز کمپنیوں کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار
سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 250 اہلکار کراچی کی سڑکوں پر دربدر ہوگئے، چینی کمپنیوں نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار لینے سے انکار کیا تو اہلکاروں کو سڑکوں پر بے یارومددگار رات گزارنی پڑی۔چائنیز کمپنی نے اعلیٰ افسران کو خط لکھا ہے، جس میں ان کا کہنا …
Read More »جیل گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی ہلاک
روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے والوں کو ہلاک کردیا گیا۔روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سیکیورٹی گارڈز کو باحفاظت آزاد کرالیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قیدی اپنے سیل کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved