ماہرین نے مصر میں 4500 برس قدیم عبادت گاہ دریافت کرلی

Share

مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل ’را‘ نام کے سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی تھی۔

عبادت گاہ کی یہ جگہ سب سے پہلے 1901 میں دریافت کی گئی تھی لیکن اس وقت یہاں زیر زمین پانی کی سطح بلند تھی جس کی وجہ سے کھدائی میں مسائل کا سامنا تھا

Check Also

عالمی حساس اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی سنگین سکیورٹی چیلنج بن گئی

Share عالمی اداروں میں بھارتی شہریوں کی موجودگی اور حساس معلومات تک رسائی ایک سنگین …