پی ایس ایل 11 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

Share

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے جبکہ پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی، نئی فرنچائزز کی نیلامی براہِ راست نشر کی جائے گی، پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ہو گا، مزید ٹیموں اور میچز سے کھلاڑیوں کے لیے زیادہ مواقع پیدا ہوں گے۔

Check Also

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا

Share ویسٹ انڈیز نےپاکستان کوپہلےٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا،قومی ٹیم211رنزکےتعاقب میں120 رنزپر ڈھیر …