اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 93 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔اس حوالے سے اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسجد اور اسکول کو حماس …
Read More »سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی آج وطن واپسی ہوگی
سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ رہے ہیں۔وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ ہو گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ قیدیوں سے متعلق 3 ماہ سے سری …
Read More »پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری نے سیکریٹری ریلیف کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور گاڑیوں کی تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی ہے، واضح رہے کہ پی ٹی آئی …
Read More »سپریم کورٹ نےآرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قراردیدیا، نظرثانی اپیلیں منظور
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نظرثانی کی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کی، جسٹس امین الدین ،جسٹس جمال …
Read More »پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے
پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان مہر شاہد چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جبکہ سی اواوٹیوٹا قرۃالعین میمن کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا، ڈی سی گوجرانوالہ …
Read More »حملے کی صورت میں اسرائیل کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے : ایرانی چیف آف سٹاف
ایران کے چیف آف سٹاف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر ان کی سرزمین پر حملہ ہوا تو اسرائیل کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق ایران نے گزشتہ روز اپنے دشمن پر 200 کے قریب میزائل داغے جس پر اسرائیل نے جوابی …
Read More »آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حسن نصراللّٰہ کو اسرائیلی سازش سے خبردار کیا تھا،اہم رپورٹ میں انکشاف
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سربراہ حزب اللّٰہ حسن نصر اللّٰہ پر ممکنہ حملے سے متعلق آگاہ تھے اور انہیں اسرائیلی سازش سے خبردار بھی کردیا تھا۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حسن نصراللّٰہ کو اسرائیلی منصوبے …
Read More »چار اکتوبر کو ڈی چوک میں ہر صورت احتجاج ہوگا: تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کردیا۔پشاور میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی،اجلاس میں کابینہ اراکین ،پارٹی قیادت اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔اجلاس میں پارٹی …
Read More »پچاس لاکھ گھر، 350 ڈیم: جیل میں بیٹھے لوگوں سے پوچھیں عوام کیلئے کیا کیا؟ نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہتے ہیں مخالفین پھر لے آتے ہیں، جیل میں بیٹھے لوگوں سے پوچھیں آپ نے عوام کیلئے کیا کیا؟۔ اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب …
Read More »کے پی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت قومی مالیاتی معاہدہ پر دستخط کر دیے
خیبر پختون خوا حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت قومی مالیاتی معاہدہ پر دستخط کر دیے۔سرکاری حکام کے مطابق کے پی حکومت نے مرکز سے وزارتی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست بھی کی ہے۔مشیر خزانہ خیبر پخون خوا مزمل اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved