بالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ، کامیڈین اور کھلاڑیوں میں کون کون کتنا ٹیکس دیتا ہے؟ فہرست جاری کر دی گئی۔بھارتی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 92 کروڑ روپے کے ساتھ سب سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے والے بھارتی شخصیات میں شامل ہو گئے ہیں۔ وجے نے 80 …
Read More »اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ
حکومت پنجاب نے اٹک اور چکوال میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع اٹک میں سونے کی بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائد جبکہ ضلع اٹک کی حدود میں دریائے سندھ کے اطراف سونے سمیت تمام …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …
Read More »عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
لیبیا کے حریف گروپس کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں میں 24 گھنٹے کے دو مرتبہ کمی ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لیبیا میں تیل کی پیداوار اور برآمد کے تنازع کے باعث معطلی کا مسئلہ حل ہونے کے بعد عالمی …
Read More »ایلون مسک نے ایکس ٹی وی متعارف کروادیا
ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایکس ٹی وی متعارف کروادیا ہے۔ٹیسلا موٹرز اور ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم X کو ایک مقبول ملٹی میڈیا پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے کی اپنی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئے ایکس ٹی وی متعارف کروا دیا ہے۔ٹیک …
Read More »امریکا میں 14 سالہ طالبعلم کی اسکول میں طلباءپر فائرنگ، 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست جارجیا کے شہر ونڈر میں واقع ہائی اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو طالب علم اور دو استاد بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا چودہ سال طالب علم تھا، حملہ آور کو زندہ …
Read More »عمران خان ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کی تجویز
برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع وفاقی وزارت تجارت کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز ہے۔پھل، گوشت، چینی اور چاول کی برآمد پالیسی سخت کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اشیاء باہر بھجوا …
Read More »سانحہ 9مئی : پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی …
Read More »رائفل پر ٹیلی اسکوپ الٹی لگانے پر امریکی بحریہ کا افسر نوکری سے فارغ
مشرق وسطیٰ میں سان ڈیاگو میں قائم طیارہ بردار بحری جہاز USS تھیوڈور روزویلٹ کے ساتھ تعینات بحریہ کے ڈسٹرائر یو ایس ایس جان مکین کے کمانڈر کمیرون یاسٹے کو تقریباً چار ماہ بعد ڈیوٹی سے فارغ کر دیا گیا ہے۔کیمرون یاسٹے ایک مشق کے دوران ایک ایسی رائفل سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved