وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ

Share

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔وفد میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر حکام شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیرِ اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات شیڈول ہے۔دونوں رہنما تجارت کے فروغ، شراکت داری،اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کریں گے۔دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو فروغ دینا اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانا ہے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …