Lastest News

سابق امریکی صدر جمی کارٹر انتقال کر گئے

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے، ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔جمی کارٹر نے امن کا نوبیل انعام بھی حاصل کیا، صدارت کے عہدے کے خاتمے کے بعد …

Read More »

کرم میں گرینڈ امن جرگہ کل ہوگا

کرم میں گرینڈ امن جرگہ کل ہوگا، اضلع کرم میں امن وامان اور ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق گرینڈ امن جرگہ کل منگل کو دوبارہ ہوگا۔ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔فریقین 15 دن میں اسلحہ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا تمام سکولوں کی دوبارہ رجسٹریشن کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تمام سکولوں کی رجسٹریشن دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ سکول بسوں کا معاملہ بہت اہم ہے اس کو سیریس لیں، پرائیویٹ سکول مالکان بہت پیسہ کما …

Read More »

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے دی

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگر میں …

Read More »

چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے 7 امریکی کمپنیوں اور اِنکی اعلیٰ انتظامیہ پر تائیون کو ہتھیار فروخت کرنے کے معاملے پر پابندیاں کی گئی ہیں۔چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تائیوان …

Read More »

نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی …

Read More »

احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے: تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے، وہ اصولی موقف اور عوام کیلئے جیل میں ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ذرائع کے مطابق 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی رات فتنہ الخوارج کے 20 سے 25 خارجیوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں دو …

Read More »

پی پی سلیکٹڈ نہ فارم 47والی، کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کے سودے کیلئے تیار ہیں : بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سلیکٹڈ ،نہ فارم 47والی ہے،کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کے سودے کیلئے بھی تیار ہیں۔شہید بے نظیر کی 17ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زداری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو غریب کی لیڈر …

Read More »

وزیراعظم کی ایک ہفتے کے اندر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ہفتے کے اندر انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے سدباب کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں سوال کیا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے سہولت کار سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی …

Read More »