Lastest News

روسی فوج یوکرین کے ایک شہر پہنچ گئی، گھمسان کی جنگ کا امکان؛

روسی افواج پوکرووسک شہر کے نزدیک پہنچ گئیں۔ یوکرین کی حکومت نے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ یوکرین کے دونیتسک خطے میں روسی افواج کی پیش قدمی کے پیشِ نظر حکومت نے افواج کو تیار رہنے اور شہریوں پیچھے ہٹنے کی ہدایت کی ہے۔ٹیلی گرام پر ایک …

Read More »

عمران خان کو جیل کے اندر اور باہر پیغام رسانی اور سہولت کاری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے پیغام رسا نی اور سہولت کار ی کے الزام میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سمیت 3افرادکوحراست میں لے لیاگیا،حساس اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم کو بدھ کو علی الصبح اڈیالہ جیل آفیسرز کالونی میں ان کی رہائش گاہ سے …

Read More »

محکمہ موسمیات کی 16سے 19 اگست تک مزیدمون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔ بلوچستان اور سندھ میں 16 سے 19 اگست تک موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں …

Read More »

جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں افسران کوسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں تحویل میں لے لیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں ریٹائرڈ افسران زملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے ہیں۔واضح …

Read More »

سست انٹرنیٹ کی ذمہ دار حکومت ہے، سروس پرووائیڈرز

کاروباری برادری کی جانب سے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں نے الزام لگایا کہ انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت کی تیز ترین کوششوں کے نتیجے میں ملک بھر میں سروسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔واضح رہے کہ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کی جانب …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفی

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس مستعفی ہو گئے۔اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں حافظ فرحت عباس نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھرپور اہمیت اور توجہ کا متقاضی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر میری ضمانتیں خارج …

Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی غیر قانونی مدد کرنے پر اڈیالہ جیل کا سابق افسر گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو پہلے ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اکرم پر بانی پی ٹی …

Read More »

یوم آزادی : ملک بھر میں پرچم کشائی و جشنِ آزادی کی تقریبات جاری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی آج 78 ویں یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات اور پرچم کشائی کا سلسلہ جاری ہے۔جشنِ آزادی کے موقع پر جہاں تمام صوبوں کے دارالخلافہ میں …

Read More »

قذافی، نیشنل، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیمز کے ڈیزائن کی حتمی منظوری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی۔پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تینوں اسٹیڈیمز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی …

Read More »

جاپانی وزیرِ اعظم کا پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

جاپانی وزیرِ اعظم اور حکمراں جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر فومیو کشیدا نے پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیرِ اعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ (ستمبر میں) 3 سالہ مدت مکمل ہونے پر جماعت …

Read More »