فیصل آباد میں دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کا زیرحراست ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

Share

فیصل آباد میں 3 ہفتے قبل دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو اسلحہ برآمدگی کے بعد واپس لا رہے تھے، ساتھیوں نے حملہ کر دیا. پولیس نے بتایا کہ چک 62 کے قریب 4 مسلح افراد نے ملزم کو چھڑا لیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوران مقابلہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

Check Also

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

Share مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی …