Lastest News

سال 2024 الوداع، نیا سال 2025 خوش آمدید

الوداع 2024 … خوش آمدید 2025، پاکستان نئے سال میں داخل ہو گیا، مختلف شہروں میں سال نو کا جشن منایا جا رہا ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور میں آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ، آسمان رنگ و نور میں نہا گیا، شہر شہر فائر ورکس نے سماں باندھ دیا۔مختلف شہروں …

Read More »

یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت دینے کی منظوری دے دی گئی

یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نمیشا پریا کی سزائے موت کی منظوری یمنی صدر راشد العلیمی نے دی۔یمن کے صدر کی طرف سے سزائے موت کی منظوری کے فوراً …

Read More »

ہندوستانی خواتین کے پاس دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونا ہونے کا انکشاف

آکسفورڈ گولڈ گروپ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ سونا ہندوستانی خواتین کے پاس موجود ہے جو کہ 5 ممالک کے مشترکہ سونے سے بھی زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا ’نیوز18‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ہندوستان سونے …

Read More »

سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا

گلگت بلتستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی۔سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی پر 6 لاکھ روپے …

Read More »

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل …

Read More »

امریکا کا یوکرین کیلئے 2.5 بلین ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو مزید 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں یہ 2.5 بلین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا …

Read More »

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری

جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری و سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔مارشل لاء کے نفاذ پر پارلیمنٹ کے مواخذے کے بعد یون …

Read More »

خیبرپختونخوا کے سرکاری اور نجی کالجز اور جامعات میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع

خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں بھی موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے تمام نجی و سرکاری جامعات اور کالجز 5 جنوری تک بند رہیں گے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں میں توسیع کا اعلامیہ …

Read More »

سال 2024 ء کا آخری طلوع آفتاب، نیو ائیر نائیٹ پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

لاہور سمیت ملک بھر میں سال 2024 کا آخری سورج طلوع ہو گیا، کراچی میں طلوع آفتاب کے حسین مناظر دیکھے گئے۔اسلام آباد، ملتان اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی سورج نے رواں سال کی آخری کرنیں بکھیریں، اب دعا ہے سال 2025 امن وسلامتی اور خوشحالی کا سال …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران کو بطور وزیراعظم ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت پیش

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ …

Read More »