سیالکوٹ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاجی ریلی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما عمر ڈار کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنائی گئی سزا کے خلاف سیالکوٹ میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے گرفتار کیا …
Read More »جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔گروہ کے بارے میں دبئی کے وزٹ ویزے پر ہوٹل میں ملازمت کے لئے جانے والی سائرہ نامی لڑکی نے آگاہ …
Read More »میسی کو بھارت آنے کیلئے کتنا معاوضہ ادا کیا گیا
ارجینٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’گوٹ ٹور آف انڈیا‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ میسی تقریب کے دوران لوگوں کے بار بار چھونے اور گلے لگانے پر ناخوش تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں منعقدہ تقریب …
Read More »عمران ریاض خان کتنی کمائی کرتے ہیں؟راز سامنے آگیا
پاکستان میں معروف صحافی، اینکر اور یوٹیوب کریئیٹر عمران ریاض خان نے حالیہ برسوں میں اپنی میڈیا اور آن لائن موجودگی کی وجہ سے ایک مضبوط ناظرین کی بنیاد بنا لی ہے۔ ان کی کمائی کا انحصار بنیادی طور پر یوٹیوب، سوشل میڈیا، اسپانسرشپس، اور دیگر ذرائع پر مبنی ہے …
Read More »طارق ٹیڈی کی دوسری بیوی اور بیٹیاں اپنوں کے ہاتھوں رُل گئیں
پاکستان کے مشہور کامیڈین طارق ٹیڈی مرحوم کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر گئے، مگر پیچھے رہ جانے والی اُن کی دوسری بیوی اسما اور بیٹیاں صفا و مروہ آج بھی انصاف کی تلاش میں بھٹک رہی ہیں۔مرحوم کی پہلی بیوی سے بڑے بیٹے نے مبینہ طور پر …
Read More »ہانیہ عامر کی آمدن کتنی ہے؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ سوشل میڈیا پر بھی زبردست مقبولیت رکھتی ہیں۔ ڈراموں، فلموں، اشتہارات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے وہ ملک کی زیادہ کمانے والی اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں۔ ڈراموں سے آمدن میڈیا رپورٹس کے مطابق …
Read More »بنگلہ دیش: ہادی عثمان کے بعد ایک اور رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آ گیا
بنگلہ دیشی نوجوان رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آگیا۔ بھارت کی زیر سرپرستی دہشت گردی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن گئی جب کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی پاکستان، کینیڈا امریکہ، آسٹریلیا ، بنگلہ دیش سمیت دنیا …
Read More »معروف بھارتی رقاصہ نورا فتحی ٹریفک حادثے میں زخمی، حیران کن طور پرکنسرٹ میں پہنچ گئیں
بھارت کی عالمی شہرت یافتہ ڈانسر نورا فتحی ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں جس نے ان کے مداحوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نورا فتحی اپنی ٹیم کے ہمراہ امریکا کے مشہور ڈی جے …
Read More »پاکستان بھارت کو ہرا کر پہلی بار انڈر 19 ایشیا کرکٹ کا چیمپئن بن گیا
نڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے مقررہ 50 اوورز …
Read More »دھریندر میں دکھایا گیا کہ بھارتی ایجنسیاں کریمنل کو نوکری دیتی ہیں: دھرو راٹھی
بھارت کے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بالی ووڈ کی متنازع فلم دھریندر کی حقیقت کو بے نقاب کر کے رکھ دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کی گئی ویڈیو میں دھرو راٹھی نے کہا ہے کہ فلم دھریندر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ بھارتی ایجنسیاں کریمنل کو نوکری پر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved