چین نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیاچین نے پاکستان کے اس مطالبے کی بھرپور حمایت کی ہے جس میں کشمیر میں حالیہ حملے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بیجنگ نے اس موقف کا اعادہ کرتے …
Read More »بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے، بھارتی حکام پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔امریکی اخبار کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ …
Read More »فیصل آباد میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 کمسن بھائی موقع پر جاں بحق
فیصل آباد میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 کمسن بھائی زندگی کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار شہری اپنے بیٹوں کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ مکوآنہ سے خانوآنہ لنک روڈ پر حادثہ پیش آیا۔حادثے کے نتیجے میں 2 کمسن بھائی …
Read More »بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا خسارہ
پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے سبب بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا جھٹکا لگ رہا ہے۔بوئنگ 777 طیارہ 1 گھنٹہ میں 5467 ڈالر کا 6668 کلوگرام ایندھن استعمال کرتا ہے، ایئر بس اے 320 طیارہ 1 گھنٹہ میں 1948 ڈالر کا 2400 کلوگرام …
Read More »کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہوگی
کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی، کینیڈا کے وزیراعظم لبرل پارٹی کے امیدوار مارک کارنی اور کنزرویٹو پارٹی کے پیئر پولی ایو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔کینیڈا کے وزیر اعظم اور سابق مرکزی بینکر مارک کارنی کے مدمقابل کیریئر سیاستدان پیئر پولی ایو ہیں جن …
Read More »برمنگھم: دو بچوں کیساتھ زیادتی، ملزم کو 26 سال قید کی سزا سنادی گئی
برمنگھم سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو دو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی سمیت کئی سنگین جرائم میں 26 سال کےلیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔پولیس سے اگست 2024 میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بارے میں رابطہ کیا گیا۔ جس پر پولیس افسران نے فوری طور …
Read More »پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبہ بھر سے ڈی این اے ریکارڈ اکٹھا کرے گی، ڈی این اے ڈیٹابیس سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت …
Read More »ایران کی بندرگاہ پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔ایرانی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 800 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے نزدیکی عمارتوں، گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تھا. ایرانی …
Read More »سوات اور گردونواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 185 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ہندوکش …
Read More »جوہری پروگرام سے متعلق ایران امریکا مذاکرات کا عمان میں تیسرا دور مکمل
ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں ہونے والا ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مکمل ہوگیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق دونوں وفود مشاورت کےلیے اپنے اپنے وطن روانہ ہوگئے ہیںمذاکرات میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی ایلچی اسٹیو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved