Lastest News

غیر قانونی تارک وطن کو بچانے کا الزام، ایف بی آئی نے ملواکی کاؤنٹی جج کو گرفتار کرلیا

امریکا کے داخلی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ملواکی کاؤنٹی کی سرکٹ جج کو گرفتار کر لیا ہے۔ جج ہانا ڈوگن پر ایک غیر دستاویزی تارک وطن کو گرفتاری سے بچانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جج ڈوگن اس وقت وفاقی تحویل میں …

Read More »

بلوچستان، ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا۔ذرائع کے مطابق ابھی تک زلزلے …

Read More »

بھارتیوں کے تمام ویزے معطل، سکھ یاتری مستثنیٰ ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کے رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت نے یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو …

Read More »

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا : 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بارودی سرنگ کادھماکا کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ہوا ہے جس میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے. دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں کو فلسطین کے بدلے یورپی ممالک سیٹل کرانے کی آفر کر دی

اسرائیل نے فلسطینیوں کو فلسطین کے بدلے فرانس، یونان اور ملیشیا جیسے ممالک میں ” سیٹل “(آباد) کرانے کی پیشکش کر دی، اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کے بدلے میں مالی امداد، رہائش، ملازمت، ویزے اور ماہانہ تنخواہ کی پیشکش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے …

Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو پروازوں کے رخ موڑنا پڑگئے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارتی ایئر لائنز کو پروازوں کے رخ موڑنا پڑگئے ہیں، بھارت جانے والی طویل دورانیے کی پروازوں کی دیگر ملکوں میں لینڈنگ ہورہی ہیں۔بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود شام 6 بجے بند کی گئی جس کے بعد شارجہ سے امرتسر …

Read More »

شامی صدر احمد الشرع اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادہ، امریکی رکن کانگریس کا دعویٰ

امریکی رکن کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے نئے صدر احمد الشرع نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے تاہم کہا ہے کہ شام کو متحد اور خود مختار ریاست رہنا چاہیے۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں رکن کانگریس مارلین اسٹٹزمین نے دعویٰ …

Read More »

پاکستان کا واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور تجارت فوری بند کرنے کا فیصلہ

پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا بھرپور جواب دینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پاکستان کی ملکیت کا پانی روکا گیا تو اسے جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے حملے اور 27 سیاحوں …

Read More »

شہریوں کی ایران اور عراق اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جنگھڑا موٹر وے انٹر چینج بہاولپور پر کارروائی کر کے شہریوں کی ایران اور عراق اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ایف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ منظم گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر کے 48 افراد بشمول خواتین اور بچوں …

Read More »

بھارت کا پاکستانی ناظم الامور کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے سے متعلق نوٹس جاری

بھارت نے 2 روز قبل پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کو جواز بنا کر اٹھائے گئے اقدامات سے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے والے فیصلے سے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے۔بھارت نے پاکستانی ناظم الامور …

Read More »