شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد امریکا کو ایک بار پھر عالمی عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اپنے ملک کے جوہری اور میزائل پروگرام کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔سرکاری …
Read More »سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 9200 روپے کا ہوشربا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے …
Read More »شادی میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جاں بحق
نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی خوشی میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا ۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے شادی میں ہوائی فائرنگ کی جس سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاش اور زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔شادی …
Read More »کراچی کے بڑے شاپنگ مال کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
کراچی شہر میں ایک بڑے شاپنگ مال کو نشانہ بنانے کی سازش سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی …
Read More »مادورو کی گرفتاری کے بعد روس کا دھماکہ خیز اعلان، دنیا کو ایٹمی پیغام دے دیا
روس کی سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین اور ولادیمیر پیوٹن کے قریبی اتحادی دیمتری میڈویڈیف نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ریاست کے تحفظ کی واحد قابلِ اعتماد ضمانت جوہری اسلحہ ہے۔میڈویڈیف نے یہ بیان 3 جنوری 2026 کو ٹیلیگرام پر جاری کیا، جو …
Read More »یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ چھت سے کود گئی
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں …
Read More »ماہر علمِ نجوم کی بابر اعظم کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئی
پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماہرِ نجوم سامعہ خان نے سیاست، شوبز اور کھیلوں سے تعلق رکھنے والی متعدد نمایاں شخصیات کے بارے میں اپنی پیشگوئیاں پیش …
Read More »وینزویلا کے اسیر صدر کے لیے نیویارک حراستی مرکز کے باہر شہریوں کا احتجاج
وینزویلا کے اسیر صدر نکولس مادورو کے لیے نیویارک کے حراستی مرکز کے باہر شہریوں کا احتجاج ہوا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی کارروائی قابل مذمت ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلین میں واقع میٹروپولیٹن حراستی مرکز کے باہر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، مظاہرین …
Read More »وینزویلا کی نائب صدر کو امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے دی۔ ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔وینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز …
Read More »وینزویلا فوج کا قومی خود مختاری کے لئے مکمل آپریشنل تیاریوں کا اعلان
وینزویلا فوج نے قومی خودمختاری کیلئے مکمل آپریشنل تیاریوں کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کارروائی کے بعد ملک بھر میں فوجی الرٹ نافذ کر دیا گیا اور وینزویلا کی فوج نے ڈیلسی روڈریگیز کو عبوری صدر تسلیم کر لیا۔دوسری جانب وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved