عمران خان نااہلی کیس کا متفقہ فیصلہ کی بنیاد پر الیکشن کمیشن آف پاکستان آج توشہ خانہ ریفرنس کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھجوانے گا۔ چیف الیکشن کمشنر‘ دوسرے فاضل ممبران کا یہ متفقہ دستخط شدہ فیصلہ الیکٹورل ایکٹ کی دفعات 173/137وغیرہ کے تحت بھیجا جا رہا ہے جس …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مستردکردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اعتراضات کے …
Read More »ارشد شریف قتل کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحقیقات کے لئے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس
کینیا میں قتل کر دیئے جانے والے صحافی ارشد شریف سے متعلق تحقیقات کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من …
Read More »امریکی فورس”101″، 80 سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں تعینات کردی گئی
روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریباً 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے “سکریمنگ ایگلز” کا نام دیا گیا ہے۔ اسے گھنٹوں میں دنیا کے …
Read More »ملعون سلمان رشدی ہاتھ اور آنکھ کی بینائی سے محروم ہو گیا، ایجنٹ اینڈریو واٹلی
سلمان رشدی کےایجنٹ اینڈریو واٹلی کے مطابق برطانوی مصنف سلمان رشدی اگست میں نیویارک میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک ہاتھ اور آنکھ کی بینائی سے محروم ہو چکا ہے جس میں سلمان رشدی شدید زخمی ہو گئے تھے۔سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 مزید زخم ہیں …
Read More »شی جن پنگ نے تیسری مدت کے لیے چینی صدارت حاصل کر لی
شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں جنہوں نے کمیونسٹ پارٹی میں اپنے بعض قریب ترین اتحادیوں کو ترقی دے دی ہے جس کے ساتھ ہی انہوں نے ماؤزے تنگ کے بعد چین کے مضبوط ترین رہنما کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ چین …
Read More »پی ٹی آئی کارکن پر مبینہ تشدد کا الزام، ن لیگی رہنما عابد شیر علی پر مقدمہ درج
فیصل آباد میں تھانہ فیکٹری ایریا میں درج مقدمے میں ن لیگی رہنما عابد شیر علی سمیت تین نامزد اور پانچ نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ مدعی مقدمہ نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان 21 اکتوبر کو عمران خان کی نااہلی کا جشن منا …
Read More »روس کاایک اورلڑاکا طیارہ سائبیریا کے شہر ارکتسک میں گر کر تباہ
مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ایک روسی فوجی طیارہ جنوبی سائبیریا میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔علاقے کے گورنر ایگور کوبزیف نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیا کہ سخوئی ایس یو 30 لڑاکا طیارہ ارکتسک شہر میں ایک دو منزلہ مکان پر اترا۔ گورنر نے …
Read More »گوادر میں تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق، 4 افراد دب گئے
جیوانی میں ساحل کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد اُس کے تلے دب گئے۔ڈی سی گوادر کے مطابق پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے 4 افراد کو نکالنے کے لیے پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا …
Read More »صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف حادثے میں جاں بحق ہوگئے
صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی فوری طور پر مزید تفصیل معلوم نہیں ہو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved