Lastest News

رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے

رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے ہیں اور ان کے مقابلے میں قدامت پسند جماعت کےتمام حریف امیدوار دستبردارہوگئے ہیں۔کنزرویٹو قانون سازوں کی کمیٹی کے سربراہ نے رِشی سوناک کو قدامت پرست جماعت کا اگلا رہ نما قراردیا ہے جس کے بعد وہ ملک کے …

Read More »

16 الیکشن کمیشن نے اکتوبرکے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پرکامیاب امیدواروں کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا عمران خان نیازی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے237 کراچی سے پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ اور این اے157 …

Read More »

این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی گئی ۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی …

Read More »

اینکر پرسن ارشد شریف کے پولیس کی فائرنگ سے قتل پر کینیا پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

صحافی و ٹی وی اینکر ارشد شریف کے پولیس کی فائرنگ سے قتل پر کینیا پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔ کینیا پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی ان کا رشتے دار چلا رہا تھا، مگادی ہائی وے پر پولیس نے چھوٹے پتھر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی کا 36 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عمران خان نے وضاحت نہیں دی کہ گوشواروں میں غلطی غیرارادی تھی، عمران خان نے تسلیم کیا کہ مالی سال 2019-20 میں تحائف ظاہر کیے نہ فروخت سے حاصل رقم عمران خان کے بقول تمام تفصیلات …

Read More »

دہشتگری کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور

ء اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گری کے مقدمے میں 31 اکتوبر تک ضمانت منظور کر لی۔ عمران خان کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جواد حسن …

Read More »

ارشد شریف قتل ایک حادثہ تھا، نیروبی پولیس نے ذمہ داری قبول کر لی، تحقیقاتی رپورٹ جاری

ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے نیروبی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کینیا پولیس نے ارشد شریف اتفاقی قتل کی زمہ داری قبول کرلی نیروبی پولیس نے اب سے تھوڑی دیر قبل ارشد شریف کیس کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ میں اقرار کیا ہے کہ ارشد …

Read More »

صحافی ارشد شریف کی موت غلط شناخت بتانے کے باعث پولیس فائرنگ سے ہوئی، کینیا کے سرکاری اخبار کا دعویٰ

کینیا کے معروف اخبار ’دا سٹار‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی موت غلط شناخت کے باعث پولیس کی فائرنگ سے ہوئی۔کینیا کے دارالحکومت نیروبی سے شائع ہونے والے ایک اخبار دا سٹار کے مطابق مگادی ہائی وے پر اتوار کی رات ارشد شریف کو پولیس نے …

Read More »

افغان طالبان نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ جاری کر دئیے

افغان طالبان نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے برسر اقتدار آنے اور ملک کی معاشی صورت حال کے پیش نظر افغان عوام میں سابق حکومت کے دور کی کرنسی پر عدم اعتماد بڑھتا جارہا تھا۔طالبان حکومت نے ملک میں کرنسی کے حوالے …

Read More »

قیدیوں پر تشدد کیس؛ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب اور سپریٹنڈنٹ کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قیدیوں پر تشدد کیس میں آئی جی جیل خانہ جات اور سپریٹنڈنٹ کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے قیدیوں پر تشدد کے واقعات ثابت ہونے پر …

Read More »