Lastest News

نئے آرمی چیف سمیت پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کاعمل شروع، وزیر دفاع کی تصدیق

انتہائی بباوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی میں آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی کا. عمل آج سے باقاعدہ شروع کر دیا گیا ہے اس حوالے سے سمری بھی روانہ کی جا چکی ہے، وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے آئینی عمل کے آغاز کی تصدیق بھی …

Read More »

فیس بک نے پروفائل سے سیاسی، مذہبی اور جنسی ترجیحات ہٹانے کا اعلان کر دیا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے فیس بک پروفائل سے پسند اور ترجیح کے تین زمرے ختم کر رہا ہے ان میں مذہب، جنسی میلان اور سیاسی پسند یا ناپسند کو ختم کیا جا رہا ہے جس پر یکم دسمبر …

Read More »

اے این ایف کی کارروائی، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار کر کے کراچی اور کچلاک میں کارروائیوں کے دوران 96 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی اورنگی ٹاؤن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کر …

Read More »

عدالت عظمیٰ کاسابق صدرجنرل مشرف پرحملےکا ملزم رہاکرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے وفاق اور پنجاب کی ملزم کی رہائی کے خلاف دائر اپیلیں مسترد …

Read More »

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ کااعلان کر دیاگیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے انگلینڈ سکواڈ دبئی میں پریکٹس کے دوران چیف …

Read More »

بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے شخص کو سزائے موت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی, فیصلے میں کہا گیا …

Read More »

پاکستان،افغانستان کے درمیان باب دوستی7روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے بحال

بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔کسٹم حکام کے مطابق بابِ د وستی پر کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن کے مطابق دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔کسٹم حکام نے بتایا ہے …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری پر عمران نیازی کا تماشہ ناکام ہوگیا: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ ہو چکا ہو گا۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی …

Read More »

ترک فضائیہ کی شامی علاقے میں بمباری، 31 کرد ہلاک

ترکیہ کی فورسز نے شام اور عراق میں کرد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں ترک حکام نے کرد عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا …

Read More »

اداکارہ سجل علی کی جھانوی کپور کو گلےلگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔دبئی میں فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز ستاروں نے شرکت کی، تقریب کے …

Read More »