ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سپاہی ٹینکوں کے ساتھ کرد جنگجووں پر یلغار کریں گے۔ صدر ایردوآن نے یہ اشارہ منگل کے روز دیا ہے کہ ان کے ملک کی زمینی افواج شام میں کرد جنگجووں کو نشانہ بنائیں گی۔ان کی طرف …
Read More »اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےفلسطینی لڑکاشہید
فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں منگل کی رات اسرائیلی فوج اور فلسطینی بندوق برداروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک لڑکا شہید اور 4 دیگر فلسطینی زخمی ہو گئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا …
Read More »آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی, آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو نے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے وزارت دفاع کو جی ایچ کیو سے سمری …
Read More »نئے آرمی چیف کی تعیناتی:سمری وزیراعظم ہاؤس کوموصول
پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرری سے قبل وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہو گئی ہے۔ اس فہرست میں سب سے سینئر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا. نام ٹاپ پر موجود ہے، سرکاری دستاویزات کے مطابق 29 نومبر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئر مین جوائنٹ …
Read More »کراچی پولیس اہلکار کے قتل کاملزم خرم سویڈن فرار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ سامنے آگیا ۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کےلیے مقتول پولیس اہلکار سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔ امیگریشن ریکارڈ کے مطابق ملزم خرم کی امیگریشن …
Read More »سعودی ععرب کی ارجنٹینا کو شکست، شہزاد محمد بن سلمان بےحد مسرور
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی کامیابی پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ سعودی گزٹ نے سوشل میڈیا پر ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا …
Read More »اگلے انتخابات کے نتیجے میں ہم نے ہی تو پاور میں آنا ہے، عمران خان کا دعویٰ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کار کا پاکستان پر اعتماد صرف الیکشن کرانے سے بحال ہوگا۔کراچی میں سیمینار سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ میں نے تو پاور میں آنا ہی ہے، انہیں تو الیکشن مہم چلانے کی …
Read More »اومنی گروپ پر پلی بارگیننگ کا الزام لگانے پرعمران خان کو 9 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
اومنی گروپ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کی جانب سے اومنی گروپ کی نیب سے پلی بارگین اور سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ کاروباری معاملات سے متعلق الزام پر اومنی گروپ نے 9 ارب روپے ہرجانے اور غیر …
Read More »نوازشریف, زرداری چاہتے ہیں ملک میں مارشل لاءلگ جائے،فوادچوہدری کا دعوٰی
تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ مسلم لیگ نواز کے قائد نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہےکہ پاکستان میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو صرف تحریک انصاف ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور …
Read More »فیفاورلڈکپ میں بڑااپ سیٹ:سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی
فیفا ورلڈکپ 2022 میں پہلا اور بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا جہاں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گولز سے ہرادیا۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ سی کے اس میچ میں ارجنٹینا کو 10ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک ملی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved