افغانستان:مدرسے میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق

Share

افغانستان میں مدرسے میں بم دھماکے میں 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیںافغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر دھماکا ہوا، جس کی زد میں آ کر 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ 24 زخمی ہوئے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق دھماکا ایبک میں ہوا، ہلاکتوں کی تصدیق مقامی ہسپتال نے بھی کی۔ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور عام عوام شامل ہیں

Check Also

لاہور میں 8سالہ طالب علم پر تشدد، خاتون ٹیچر گرفتار

Share لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 8 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *