چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا، میں جو پلان کر رہا ہوں، اس کی منصوبہ بندی ابھی صرف مجھ تک ہی محدود ہے کیونکہ میری ہر چیز …
Read More »اکلوتے چوہے نے 15لاکھ کا بھرکس نکال دیا
بھارت میں ایک پیٹو چوہا 14 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ کھا گیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق بھارت میں ایک چوہا اے ٹی ایم مشین میں گھس گیا، چوہے نے صبح بینک کھلنے تک 14 لاکھ روپے سے زائد کے کرنسی نوٹ کتر ڈالے بینک …
Read More »دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد بھی شامل
ہائر ایجوکیشن کی ’دنیا کی بہترین جامعات‘ کی درجہ بندی برائے 2023 میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔برطانوی میگزین ٹائمز میں شائع درجہ بندی کے تحت اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کا 401 واں نمبر ہے جبکہ 1000 بہترین جامعات …
Read More »روس کا یوکرین پر بڑا حملہ،یوکرین کادفاعی نظام ’’ایس ۔ 300‘‘ تباہ کر دیا
روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ روسی ڈرونز نے یوکرینی شہر زاپوریزیا میں یوکرین کے فضائی دفاعی نظام ’’ ایس ۔ 300 ‘‘ کو تباہ کردیا ہے۔اس کے علاوہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روس نے یوکرین کے ’’ ایس یو ۔ 25 ‘‘ طیارے کو مار گرایا …
Read More »احتساب کا ادارہ نیب خود احتساب کی ذد میں،8کھرب 86 ارب ریکوری،خزانے میں صرف 15ارب جمع
قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے قیام سے اب تک تقریباً آٹھ کھرب 86 ارب روپے کی ریکوریاں کی ہیں لیکن وزارت خزانہ کے مطابق اب تک نیب کیجانب سےصرف 15 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے گئے ہیں۔یہ ریکارڈ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کیاگیا ہے پارلیمان کی پبلک …
Read More »ایران:شمالی تہران کی جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، عمارت کو آگ لگا دی گئی
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اوین جیل میں ہفتے کی رات قیدیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہوئیں اور عمارت سے آگ کے شعلے نکلتے دکھائی دیئے ، تاہم ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ صورت حال کنٹرول میں ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی …
Read More »روسی فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکارہلاک، مذید ہلاکتوں کا خدشہ
یوکرین کی سرحد سے متصل روسی علاقے میں فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکار ہلاک ہوگئے۔جبکہ جوابی کارروائی سے حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر میں رضاکار دستوں کو یوکرین کیخلاف جنگ کی ٹریننگ دی جارہی تھی اس دوران 2 رضاکار …
Read More »برطانیہ میں چند دن بعد 2سینٹی میٹر تک برفباری متوقع
برطانیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا. امکان ہے جسکے بعد درجہ حرارت آنے والے دنوں میں گرنے کا جائے گا اور ملک کے بیشتر حصوں میں سال کی پہلی برفباری متوقع ہے۔ تازہ ترین موسمیاتی پیشگوئیوں کے مطابق آرکٹک موسمیاتی فرنٹ کے باعث وسطی برطانیہ کے کئی حصوں …
Read More »نیشنل اسمبلی 8 پنجاب اسمبلی 3 حلقے، پولنگ آج ہورہی ہے
آج 16اکتوبر کو قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر جبکہ صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں پر. کانٹے دار مقابلہ ہورہا ہے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی241 بہاولنگر میں بھی ضمنی انتخاب آج ہوگا۔مردان، چارسدہ، پشاور، ملتان اور فیصل آباد میں …
Read More »قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹس: اعظم سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ
قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف جان بوجھ کر قابل اعتراض ٹویٹس کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو مذید ایک روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، ملزم اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved