پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے صدرمملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایوان صدر میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد …
Read More »افغانستان:مدرسے میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق
افغانستان میں مدرسے میں بم دھماکے میں 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیںافغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر دھماکا ہوا، جس کی زد میں آ کر 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ 24 زخمی ہوئے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق …
Read More »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ نہیں ہوئے، راولپنڈی ٹیسٹ کل کھیلنے کے لیے کھلاڑی تیار ہیں۔ترجمان ای سی بی کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر بھی نہیں ہوئیں، میڈیکل پینل کھلاڑیوں کا معائنہ کررہا ہے۔ترجمان …
Read More »عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترامیم ایکٹ میں جیلوں میں قید ملزمان کو ضمانتوں کا فورم نہ دینے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔جسٹس مرزا وقاص …
Read More »بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دو، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال
انٹرنیٹ کی بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور ہونے کے بعد پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحال ہو گئیترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی دور کردی گئی ہے، ملک بھر میں پی ٹی سی …
Read More »دکاندار کی فائرنگ سے2 مبینہ ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہوگیا، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کے علاقہ 47 تھری آر میں دکاندار نے واردات کیلئے آنے والے دو ڈاکوؤں …
Read More »بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کےقریب خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق، 27 زخمی
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 22 اہلکاروں سمیت 27 …
Read More »ادویات کی قیمتوں میں40فیصد اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی ہے، حکومت کی جانب سے کمیٹی کی …
Read More »بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کاملک دشمنوں کے خلاف آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
سیکورٹی فورسز نے ملک دشمنوں کیخلاف کامیاب آپریشن کے دوران 10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ویلز کےخلاف ایران کی فتح، ایران نےخوشی میں 700قیدی رہاکردئیے
فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ویلز کے خلاف دو صفر سے کامیابی کے بعد ایران نے 700 سے زائد قیدی رہا کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل میزان پر اعلان کیاگیا کہ جمعہ کو ورلڈکپ میں ایران کی ویلز کے خلاف شاندار فتح …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved