آصف زرداری کی بہن فریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد

Share

یکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ جوابدہ فریال تالپور نے اپنے اثاثے ظاہر کیے، نااہلی کے لیے مواد اور ٹھوس ثبوت دینا ہوتا ہے۔لیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ درخواست گزار نااہلی کا کیس بنانے میں ناکام رہے۔ فریال تالپور کی نااہلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے اسمبلی ارسلان تاج گھمن اور رابعہ اظفر نے درخواست دائر کی تھی۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *