عمران خان لوگوں کو اکسا رہے ہیں، وزیر اعظم

Share

: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب کھاد نہیں دے رہے تھے ؟شہباز شریف نے کہا کہ کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ سیلاب متاثرین کے پاس تو آپ جا نہیں سکے ، خدارا ہوش کے ناخن لیں

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *