لندن میں شہباز،نواز ملاقات،لانگ مارچ سمیت اہم امور پر بات چیت

Share

لندن میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور. مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں لانگ مارچ سمیت پاکستان کو درپیش دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔اس ملاقات میں مریم نواز اور سلیمان شہبازشریف بھی موجود تھے۔لندن میں ملاقات کے بعد وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی تعیناتی پر صحافیوں نے سوالات کیے لیکن وہ جواب دئیے بغیر روانہ ہوگئے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *