چیف الیکشن آف پاکستان کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانا ہی نہیں چاہتی،پنجاب حکومت ہمیں درکار دستاویزات فراہم کرے، پرانے قانون پر بلدیاتی انتخابات کراسکتے ہوئے تو آج ہی پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردینگے۔ الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات …
Read More »سابق امریکی باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا
سابق امریکی کک باکسر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ اینڈریو ٹیٹ سوشل میڈیا پر اپنے غیرمناسب، برے رویے کے سبب کافی …
Read More »امریکی ڈالر کو پھر پر لگ گئے، ڈالر کی قدر میں اضافہ
امریکی ڈالر 2 روز نیچے آنے کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے 90 پیسے کا ہو گیا …
Read More »اینکر پرسن ارشد شریف کی میت کو پوسٹمارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا
صحافی اور اینکر ارشد شریف کی میت قائدِ اعظم اسپتال سے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں کیا جائے گا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔اسپتال ذرائع نےبتایا …
Read More »غلط فیصلوں کے باوجود بابراعظم سےمقدس گائےجیساسلوک کیوں؟ سابق کپتان حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمدحفیظ نے کہا کہ ہے کہ بابراعظم کی کپتانی میں خامیاں نظر آرہی ہیں لیکن ہم مسلسل سن رہے ہیں کہ وہ سیکھ رہے ہیں جلد سیکھ جائیں گے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ کپتان …
Read More »فلپائن میں 6.4شدت کا زلزلہ
فلپائن کے شمالی حصے میں واقع جزیرے لوزون میں رات گئے زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن کے شمالی حصے میں رات گئے آنے والے زلزے کی شدت 6 اعشاریہ 4 تھی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے …
Read More »مریم نوازنے ارشد شریف بارے اپنی متنازعہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے معذرت کر لی
مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مقتول صحافی ارشد شریف کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرے …
Read More »ارشد شریف کی نماز جنازہ جمعرات کو دن 2 بجے ہوگی، خاندانی ذرائع
کینیا میں فائرنگ سے ہلاک ہوئے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی میت پاکستان رات ایک بجے پہنچا کر اسلام آباد کے نجی اسپتال کے سرد خانے منتقل کر دی گئی تھی ۔ارشد شریف کی میت لے کر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے نے رات 1 بجے اسلام …
Read More »جرمن سفیر کی آرمی چیف سےملاقات مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
سپہ سالار پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی مجموعی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ …
Read More »ڈیرہ مراد جمالی پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیاگیا ہےجس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید پولیس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved