ارشد قتل کیس،مراد سعید، فیصل واؤڈا تفتیش کے لئے ایف آئی اے طلب

Share

کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے 21 نومبر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا ہے. دونوں رہنماؤں کو شواہد کے ساتھ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز آنے کے لیے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق فیصل واؤڈا اور مراد سعید نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ارشد شریف کو لاحق خطرات سے آگاہ تھے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *