سندھ بلدیاتی انتخابات :وفاقی حکومت کا رینجرز کی سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار

Share

سندھ بلدیاتی انتخابات:وفاق کا رینجرز فراہم کرنے سے انکار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے رینجرز کی سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔منگل کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کے سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سماعت کی۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان، ایم کیو ایم کے وسیم اختر، ایڈمنسٹریٹر کراچی اور رہنما پیپلزپارٹی مرتضیٰ وہاب اور آئی جی سندھ بھی الیکشن کمیشن میں موجود تھے۔

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *