کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف نے فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے …
Read More »ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی درخواست مسترد کردی
ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی وطن واپس لانے …
Read More »پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خرابی
پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل آیا ہے۔جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا ہے ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک شامل ہیںمیٹا نے واٹس ایپ سروس میں خلل کے حوالے سے اب تک کوئی …
Read More »ارب پتی نئی برطانوی اول اکشتاموری فیشن کی دلدادہ
سابق برطانوی وزیر خزانہ رشی سوناک کے کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ اور پھر برطانیہ کا وزیر اعظم بننے کے بعد توجہ کا مرکز ان کی اہلیہ یعنی نئی متوقع خاتون اول کی جانب مبذول ہونا فطری ہے۔ اکشتا موری فیشن کی دلدادہ اور پرجوش زندگی گزارنے والی ارب پتی خاتون …
Read More »ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل یوکرین بھیجنے کا امریکی منصوبہ
روس اور یوکرین کی جنگ میں مریکا بتدریج اپنی شمولیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اب امریکا ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل روس کے ساتھ جنگ میں مصروف یوکرین بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی انتظامیہ ہاک آلات کی منتقلی کے لیے …
Read More »سمندری طوفان نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، 9 ہلاک
سمندری طوفان سترنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہو گئی۔طوفان کی وجہ سے 88 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کے ساتھ شدید بارش نے گھروں کو نقصان پہنچایا، درخت گر …
Read More »صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد روانہ
کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی میت پیر اور منگل کی درمیانی شب نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد روانہ کردی گئی ارشد شریف کا جسد خاکی آج رات ایک بجکر 25 منٹ پر نیروبی سے دوحہ کے لیے قطر ایئر لائنز …
Read More »قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور نعرے بازی، منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی، بغاوت اور ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔نعیم مرزا نامی شہری کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز لاہور میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997-11-X سمیت دفعہ 124 اے، 149، …
Read More »وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ مستعفی ہو گئے
وفاقی وزیر قانون اورمسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیرِ قانون کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ پاکستان عارف علوی کے نام اپنے استعفے میں اُنھوں نے اس فیصلے کی وجہ ’ذاتی وجوہات‘ کو قرار دیا۔ واضح رہے کہ کہ دو …
Read More »سالٹ رینج کھیوڑہ میں ٹریفک حادثہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق
جہلم کے علاقے کھیوڑہ سالٹ رینج میں ڈمپرکی کئی گاڑیوں کو ٹکر سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈمپرکی بریک فیل ہونےکی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ لاشوں اور زخمیوں کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved