چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سمری سے متعلق صدر عارف علوی مجھ سے بھی بات کریں گے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق …
Read More »گنیز ورلڈریکارڈ: پاکستان نے بھارت کاریکارڈ توڑدیا
پاکستان کے سید نبیل حسن رضوی نے چار سیکنڈ میں سب سے طویل نمبر ترتیب دینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔فیوچرسٹک لرننگ یو ایس اے انسٹی ٹیوٹ کی نبیل کی کوچ ثانیہ عالم نے کہا کہ نبیل نے صرف چار سیکنڈ میں 30 بے ترتیب نمبرز کو یاد کر …
Read More »سپریم کورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور3بچوں کے خلاف دھوکادہی کاکیس زیر سماعت
مین ہٹن سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 3 بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کر دی۔مین ہٹن سپریم کورٹ کے جج کے مطابق ٹرمپ اور ان بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت اگلے برس 2 …
Read More »یروشلم:بس سٹاپ پر دو دھماکے، ایک ہلاک 20سے زائد زخمی
یروشلم کے داخلی راستوں پر قائم بس اسٹاپ میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والا 16 سالہ کینیڈین شہری آریح شیکوپیک یروشلم کے علاقے حارنوف کا رہائشی تھا۔ایک دھماکا یروشلم کے داخلی راستے کے قریب مرکزی بس اسٹیشن پر ہوا …
Read More »سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں، پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری وسائل پر …
Read More »مجھے فخر ہے کہ 6سال پاک فوج کاسپہ سالاررہا ہوں،سابقہ مشرقی پاکستان کاسانحہ ایک فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کر رہے ہیں۔آرمی چیف نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ 6 سال اس فوج کے سپہ …
Read More »سعودی عرب سےشکست بہت بھاری دھچکا تھا،بہت دکھ ہوا،لیونل میسی
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کا کہنا تھا کہ یہ شکست بہت بھاری دھچکا تھا اور اس …
Read More »آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم ون ڈے میں سرِفہرست،ٹی20میں پوزیشن کھودی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انٹرنیشنل پلیئرز کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ …
Read More »کراچی پولیس اہلکارکے قتل میں ملوث ملزم کی مدد کرنیوالے2سہولتکارگرفتار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کرنے سے متعلق کیس میں 2 ملزمان کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق گرفتار افراد میں ملزم کا برادر نسبتی عامر اور ملازم اورنگزیب شامل ہیں، ملازم اورنگزیب نے واردات کے بعد ملزم …
Read More »عمران خان ٹیلی تھون میں اعلان کردہ 15 ارب میں سےصرف سوا 4 ارب ملے، رہنما پی ٹی آئی ثانیہ نشتر
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو سیلاب متاثرین کیلئے کیے گئے ٹیلی تھون میں اعلان کردہ 15 ارب میں سے صرف سوا 4 ارب روپے موصول ہوئے۔عمران خان نے سیلاب متاثرین کے لیے ٹیلی تھون کی تھیں جس میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved