آزادکشمیر: اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق

Share

آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواپولیس کے مطابق اسکول وین حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبات مڈل اسکول میں زیر تعلیم تھیں جبکہ زخمی وین ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *