اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میری دعا ہے کہ ہم سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں۔جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سائل اور …
Read More »فیصل واوڈا نے عمران خان کےحکم پر پریس کانفرنس کی،راناثناء اللّٰہ کادعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عمران نیازی کے کہنے پر پریس کانفرنس کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ …
Read More »لانگ مارچ کا پانچواں روز، عمران خان گوجرانوالہ پہنچ گئے
لانگ مارچ کے پانچویں روز آغاز ہوچکا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان لانگ مارچ میں پہنچ گئے ہیں گوجرانوالہ آمد کے بعد لانگ مارچ کے پانچویں دن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تاہم آج منگل کے دن تحریک انصاف کا لانگ مارچ گوجرانوالہ میں ہی رہے گا۔اس دوران جی ٹی …
Read More »دنیا کی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شامل
رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے دنیا کے 500 سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کی کئی معروف شخصیات شامل ہیں۔ ان شخصیات میں پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا. نام بھی شامل کیا گیا ہے. رائل …
Read More »لانگ مارچ کے روٹ پر عمران خان مخالف بینرز آویزاں
پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ پانچویں روز آج گوجرانوالہ سے اسلام آباد کی جانب اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کا لانگ مارچ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ پہنچا شہر گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بینرز …
Read More »نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری
توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق عدالتِ عالیہ …
Read More »موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ
موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذرائع کے مطابق مقامی گیس ساڑھے 7 سو ملین کیوبک فٹ مل رہی ہے، درآمدی آر ایل این جی ایک ہزار ایم سی ایف ڈی کے لگ بھگ …
Read More »عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت سماعت کیلئے 2 نومبر کو مقرر کرلیا ہے ، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 2 نومبر کو سماعت کرے گا ،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب …
Read More »حقیقی آزادی لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل
عمران خان نے لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کر دیا ہے اور تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے تحت تحریک انصاف کا مارچ اتوار کے روز جہلم پہنچے گا۔نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان …
Read More »شہبازگل کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ شہباز گل کا نام ضلعی انتظامیہ کی سفارش اور وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے ۔شہباز گل پر درج مقدمات اور عدالتی کارروائی کے باعث نام ای …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved