وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ، 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول …
Read More »افغانستان: برقع نہ پہننے پر یونیورسٹی طالبات پر کوڑے برسانے کا واقعہ
افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں برقع نہ پہننے پر طالبات کو یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے جس کے بعد تعلیم کے حق کے لیے احتجاج کرنے والی طالبات کو طالبان نے کوڑے مارے ہیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے …
Read More »لانگ مارچ کے دوران شاہ محمود قریشی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی
پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی لانگ مارچ کے دوران زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے کنٹینر …
Read More »نومبر تحریک انصاف پر بھاری پڑ گیا، عمران خان سمیت مرکزی قیادت ایف آئی اے طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کوسائفر آڈیو لیک معاملے میں نوٹسز جاری کردیے۔ سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری اس نوٹس کے ذریعے عمران خان کو کل دن 12 بجے ایف آئی اے میں پیش ہونے کی …
Read More »تحریک انصاف کا لانگ مارچ، یومیہ43لاکھ کے اخراجات کاانکشاف
پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ پر روزانہ ہونے والے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صرف کوریج پلان پر 13 لاکھ یومیہ خرچ ہو رہے ہیں سیٹلائیٹ سے انٹرنیٹ اور ڈی …
Read More »عمران خان کے پارٹ ٹائم لانگ مارچ کا کوئی مقصد نہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سورچ رہی تھی کہ یہ لانگ مارچ کیا ہے، اس کے مقاصد کیا ہیں؟ لندن میں پریس کانفرنس کی ابتداء میں مریم نواز نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کے لواحقین سے …
Read More »عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف جے یو آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست
جمعیت علماء اسلام فضل الرحمان نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست دائر کردی ہے ۔جے یو آئی کے سینیٹر اور وکیل کامران مرتضٰی نے لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی …
Read More »جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس، جوڈیشل کمیشن کی سفارش
اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے آئینی فورم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوا چیف جسٹس اور چیئرمین جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کیلئے نامزد جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور کیا گیا جسکے بعد جوڈیشل …
Read More »دعا ہے کہ ہم سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میری دعا ہے کہ ہم سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں۔جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سائل اور …
Read More »فیصل واوڈا نے عمران خان کےحکم پر پریس کانفرنس کی،راناثناء اللّٰہ کادعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عمران نیازی کے کہنے پر پریس کانفرنس کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved