وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کالعدم تنظیم کا دہشتگردی میں ملوث ہونا خطے کیلئے خطرہ ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر کالعدم تنظیم پاکستان کے اندر دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث پائی جائے اور حملوں کی …
Read More »تحریک انصاف کمیٹی کا20 دسمبر تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سفارش، ممبران پنجاب اسمبلی کا اختلاف
تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر اپنی سفارشات تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میاں اسلم اقبال، محمود الرشید، حماد اظہر اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر ارکان شریک ہوئے کمیٹی …
Read More »عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، درخواست سماعت کیلئےمقرر
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارات داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، وزارت داخلہ کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے جس کی سماعت کل ہو …
Read More »:فیفافٹبال ورلڈ کپ میکسیکو کےہاتھوں شکست کےبعدسعودی عرب ایونٹ سےباہرہو گیا
قطر کے سٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے میچ کے آغاز سے ہی میکسیکو نے حریف ٹیم کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا لیکن سعودی کھلاڑیوں نے خوبصورتی سے دفاع کیا جس کے باعث پہلے ہاف میں فاتح ٹیم کوئی گول سکور نہ کرسکی ۔میکسیکو کی جانب سے کھیل کے 47 ویں …
Read More »آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے،بطورجج کسی تبدیلی کی تجویزنہیں دے سکتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال گزار سکے۔امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے گورننس …
Read More »تحریک انصاف کان لیگ، پیپلزپارٹی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کےجلد فیصلے کےلئےعدالت سے رجوع
پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے پہلے سے زیرِ سماعت کیس میں متفرق درخواست دائر کی …
Read More »انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ پاکستان مشکل حریف ہے، اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔بین اسٹوکس نے کہا کہ میچ کے لیے پُرجوش ہیں۔اس موقع …
Read More »شیوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، حوالدار شہید، دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی ویزرستان کے علاقے شیوا میں دہشتگردوں کے خلاف خفیہ معلومات پر آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔بیان کے مطابق فوجیوں نے بہادری سے …
Read More »انگلش ٹٹیم کے چار سے زائد کھلاڑی بیمار، کل ٹیسٹ میچ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ نہ ہوسکا
دورہ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹرز کی طبیعت بگڑنے کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آغاز سے متعلق حتمی فیصلہ اب تک نہیں ہو پایا، امکان ہے کہ اب حتمی فیصلہ صبح میڈیکل چیک اپ کے بعد ہو۔دورہ پاکستان پر موجود انگلش اسکواڈ کے درجن بھر ممبران کی طبیعت بگڑ …
Read More »حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کو ایک مرتبہ برقرار رکھا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved