Lastest News

نصرت فتح علی خان تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں میں شامل

معروف امریکی جریدے رولنگ سٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کر لیا۔رولنگ سٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں “شہنشاہ قوالی” کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون …

Read More »

پی ایس ایل 2023 کا شیڈول تیار،آغاز 13 فروری سےفائنل19مارچ کو لاہورمیں ہوگا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے شیڈول کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول ،پٹرولیم مصنوعات مہنگی ، دکانداروں پرمذیدٹیکس لاگوہوگا

معیشت کی بحالی کیلیے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کی شرائط پوری کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے، منصوبے کے تحت پٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ اور کہا گیا ہے …

Read More »

ڈالرکی کمی پوری کرنےکے لیے بڑےایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنےکی حکومتی حکمت عملی تیار

اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کی حکمت عملی تیار ہوگئی جب کہ فریم ورک پلان کو حتمی شکل بھی دیدی گئی ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد،کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا عمل تیز کرتے ہو ئے سول ایوی ایشن نے فریم ورک کو …

Read More »

پارلیمنٹ پرحملے کی دھمکی دینےوالا کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار

پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے دہشت گرد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، حملے کی دھمکی دینے والے گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک دہشت گرد نے گزشتہ …

Read More »

میرے برہنہ لباس پر تنقید کی تو خودکشی کرلوں گی، بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی دھمکی

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی دے دی۔عرفی جاوید کو غیر روایتی فیشن اور عوام میں نیم برہنہ لباس پہننے پر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے، اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُن سیاستدانوں کو شرم …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی تیسری بیوی ایف آئی اےطلب

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور کو ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے پر دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور پیش نہ ہو سکیں۔ ان کے …

Read More »

عادل راجہ سستی شہرت کیلئے کچھ بھی کرتے ہیں یہاں تک کہ انسانیت کے درجےسے بھی گرگئے، نامور اداکاراؤں کاردعمل

ویلاگرعادل راجا کی جانب سے سوشل میڈیا پر سنگین الزامات لگائے جانے پر نامور اداکاراؤں نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ویلا گر عادل راجا کی جانب سے پاکستان کی 4 مشہور اداکاراؤں پر نام لئے بغیر ناموں کے پہلے حروف استعمال کر کے ماہرہ خان، کبریٰ خان، سجل علی …

Read More »

ایم کیو ایم کامتنازع حلقہ بندیوں کےخلاف 9جنوری کواحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان

ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ووٹر لسٹوں کو مسترد کرتے ہوئے متنازع حلقہ بندیوں کے خلاف 9 جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، جس میں شرکت کیلیے پی ایس پی ، فاروق ستار سمیت دیگر مہاجر رہنماؤں کو دعوت دی جائے گی۔ ایم …

Read More »

موجودہ حکمرانوں کی کرپشن کےعالمی سطح پرچرچے،پوری قوم خوفزدہ ہےملک کہاں جا رہاہے، عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ایکسپوز ہوگئے، اسحاق ڈار کتنے پانی میں ہیں یہ بھی دنیا کو پتا چل گیا۔لاہور میں وائٹ پیپر جاری کرنے کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کی …

Read More »